(2V) مزاہب عالم، مسالک اورتحريکوں پرانسائیکلوپیڈیا

1,800.00

ڈاکٹر محمد لئیق اللہ خان | دارالسلام

يہ کتاب اس لائق ہےکہ اسےخصوصااہل سنت وجماعت کی فکر کےعلمبردارمدارس،درسگاہوں،کالجز،يونيورسٹيوں اوراسکولوں کےنصاب ميں شامل کياجاۓ؛تاکہ نئی نسل اسلام کےنام پرگمراہ کرنےغيراسلامی      افکارکی يلغارسےبچ سکے،صحيح اسلامی عقائدسےواقف ہوسکے،اسلام کےسوامذاہب کی اصل حقيقت سےآگاہ ہوسکے،اسلام سےبرگشتہ کرنےوالی عصرحاضرکی تحريکوں کےرحجانات کوقرآن وسنت کی کسوٹی پررکھ سکے

8 in stock

Categories: ,

دوجلدوں پرمشتمل اس انسائیکلوپیڈیاميں126جماعتوں،تحريکوں اورتنظيموں

کامستندتعارف ہے۔اس ميں مندرجہ ذيل سوالات کےجوابات ہزاروں صفحات کےمطالعہ کانچوڑہيں

۔1۔ اسلام کياہے؟

 ۔ 2-اہل سنت والجماعت کےعقائدکياہے؟

 ۔ 3-اہل سنت سےمختلف عقائدرکھنےوالےفرقےکب کيسےاورکيوں ابھرے؟

 ۔ 4-فقہی مسلک کس طرح اورکيوں معرض وجودميں آے؟

 ۔ 5-اصلاحی تحريکيں کب،کہاں اورکيوں پيداہوئيں؟

 ۔ 6-تصوف اورصوفياءکياہيں،ان کےمشہوراسکولوں کےافکارکالب لباب کياہے؟

 ۔7-انتہاءپسندی اورتکفيری ذہنيت رکھنےوالی جماعتيں کيوں کب اورکيسےپيداہوئيں؟

 ۔8-اسلامی خلافت کی علمبردارجماعتوں کاپس منظرکياہے؟

۔ 9-نسل پرستی کی داعی تحريکيں کيونکرقائم ہوئيں؟

  ۔خدمت اورانسانيت کےنام پرعالمی سطح پراسلام کےخلاف کام کرنےوالی خطرناک ترين تنظيمیں کون کون سی ہيں اوران کاطریق کارکياہے-

يہ کتاب اس لائق ہےکہ اسےخصوصااہل سنت وجماعت کی فکر کےعلمبردارمدارس،درسگاہوں،کالجز،يونيورسٹيوں اوراسکولوں کےنصاب ميں شامل کياجاۓ؛تاکہ نئی نسل اسلام کےنام پرگمراہ کرنےغيراسلامی      افکارکی يلغارسےبچ سکے،صحيح اسلامی عقائدسےواقف ہوسکے،اسلام کےسوامذاہب کی اصل حقيقت سےآگاہ ہوسکے،اسلام سےبرگشتہ کرنےوالی عصرحاضرکی تحريکوں کےرحجانات کوقرآن وسنت کی کسوٹی پررکھ سکے

Dimensions 17 × 24 × 10 cm
Author

Dr. Muhammad Laeeq Ullah Khan

Binding

Hardback

Pages

1350

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.