میرے سُنہرے سفر نامے

1,100.00

عبد المالک مجاھد | دارالسلام

اس کتاب میں شیخ صاحب نے سعودی عرب، اردن، نائیجیریا، جنوبی افریقہ، چین، اٹلی ، فرانس، سپئن اور دوسرے ممالک کے سفر کا احوال پیش کیا ہے۔

4 in stock

Categories: ,

 

یہ کتاب جناب عبد المالک مجاھد صاحب کی زندگی کے مختلف ملکوں کے یادگار سفر، جس میں مملکت سعودی عرب، اردن، نایجیریا، افریقہ، چین، اٹلی، سپین، فرانس اور دیگر کئی ممالک شامل ہیں، کی داستان بیان کرتی ہے۔ شیخ صاحب نے بالکل سادہ زبان اور اس انداز میں بیان کیا ہے کہ قارعین کرام اپنے آپ کو ان ممالک میں محسوس کرینگے۔

اگر آپ حضرات یا آپکا کوئی پیارا ان ممالک کا سفر کرنے والا ہے تو یہ کتاب آپکی بہت مدد فراہم کریگی، ان شاء اللہ

Weight 965 g
Dimensions 17 × 6 × 24 cm
Author

Abdul Malik Mujahid

Binding

Hardback

Pages

391

Language

Hindi

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.