مَلکہء عالِیہ

440.00

دکتور محمد عبدالرحمٰن العریفی | دارالسلام

یہ کتاب ان جلیل القدر خواتین کی زندگی کے مختلف حالات و واقعات سے آگہی عطا کرتی ہے جنہوں نے ہر آشوب اور آزمائیش کا مقابلہ کرکے صرف اللہ ہی کی رضا کو اپنا مقصد زندگی بنائے رکھا اور بڈی سے بڈی قربانی دے کر ایک مخلص اور مثالی مومنہ ہونے کا عملی نمونہ پیش کیا۔

امید ہے کہ یہ دلآویز کتاب مسلمان خواتین کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔

3 in stock

  مہزب زندگی کا سلیقہ صرف کتاب و سُنت ہی کی تعلیماتِ عظیمہ سے حاصل ہوتا ہے۔

یہ کتاب ان جلیل القدر خواتین کی زندگی کے مختلف حالات و واقعات سے آگہی عطا کرتی ہے جنہوں نے ہر آشوب اور آزمائیش کا مقابلہ کرکے صرف اللہ ہی کی رضا کو اپنا مقصد زندگی بنائے رکھا اور بڈی سے بڈی قربانی دے کر ایک مخلص اور مثالی مومنہ ہونے کا عملی نمونہ پیش کیا۔

پیرایئہ بیان نہایت سادہ اور شگفتہ ہے۔

امید ہے کہ یہ دلآویز کتاب مسلمان خواتین کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔

Weight 360 g
Dimensions 14 × 4 × 21 cm
Author

دکتور محمد عبدالرحمٰن العریفی

Binding

Hardback

Pages

126

Language

اردو

Publisher

دار السلام

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.