مختارُ النحو – قرآنی مثالوں سے مزین عربی گرامر

240.00

قرآن وسنت سمجھنے کے لیے علوم عربیت میں فن `نحو` کو بنیادی مقام حاصل ہے۔

زیرنظر کتاب `مختار النحو` بھی اسی ایک اہم کڑی ہے۔ اس میں اس فن کو قرآنی امثلہ کے ذریعے آسان سے آسان تر بنارہے ہیں

2 in stock

مختارُ النحو قرآنی مثالوں سے مزین عربی گرامر

قرآن وسنت سمجھنے کے لیے علوم عربیت میں فن `نحو` کو بنیادی مقام حاصل ہے۔ جب تک کوئی طالب علم اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں پیش رفت ممکن نہیں۔ قرآن و سنت کو سمجھمے کے لیے یہی بنیاد ہے۔ اسی کے متعلق مشہور زمانہ مقولہ ہے کہ نحو کی کلام میں وہی حثیت ہے جو کھانے میں نمک کی ہے۔

زیرنظر کتاب `مختار النحو` بھی اسی ایک اہم کڑی ہے۔ اس میں اس فن کو قرآنی امثلہ کے ذریعے آسان سے آسان تر بنارہے ہیں۔ 

Dimensions 17 × 24 × 4 cm
Reviewed by

Abdul Wali Khan, Qari Uzair Ahmad Raashid

Binding

Hardback

Pages

240

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.