محمد ناصر الدین البانی

330.00

ابو الحسن حافظ عبدالخالق | دارالسلام

زیرِ نظر کتاب محدث العصرمحمد ناصرالدین الالبانی کی سوانح حیات  ہے جو کہ خاص و عام سب کے لیے بے حد مفید ہے۔

 

2 in stock

شیخ البانی ؒ اہلِ سنت میں سے ہے، سنت کے داعیوں میں سے ہے اور حفاظتِ سنت کے راستے پر گامزن مجاہدین میں سے ہے۔ حدیث شریف کی صحیح ، ضعیف اور موضوع روایات کے امتیاز و بیان میں ان کی کاوشیں قابل قدر ہی۔ آپ نے جو کچھ تحریر فر مایا اللہ رب العزت کے ذریعے سے بہت سے لوگوں کی علم حق، صحیح منہج اور علم حدیث کی طرف رہبری ہوئی اور بہت زیادہ نفع پہنچایا ہے۔

زیرِ نظر کتاب اُنکی سوانححیات  ہے جو کہ خاص و عام سب کے لیے بے حد مفید ہے۔

Weight 360 g
Dimensions 14 × 3 × 21 cm
Author

Abul-Hassan Hafiz Abdul-Khaliq

Binding

Hardback

Pages

188

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.