فِقہ کتاب و سُنت

800.00

شیخ صُبحی حسن حلّاق | دارالسلام

شیخ صبحی حسن کی فقہ کی مشہور “کتاب اللباب فی فقۃ  السنۃ والکتاب” کا اردو ترجمہ

اس  کتاب میں ایک مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے تمام مسائل کو ایک خاص ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ قاری باآسانی اپنے مسائل کو قران و سنت کے مطابق حل کر سکے۔   

3 in stock

Categories: ,

اللہ عزوجل نے یہ کائنات ہست و بود انسان کے لیے بنائی ہے اور انسان کو اپنی بندگی کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ ہمارا عظیم خالق خوب جانتا ہے کہ یہ دنیا انسان کو کن طریقوں سے فائدہ پہنچائے گی اور کن کرتوتوں کی وجہ سے شدید نقصانات سے دوچار رکردے گی۔ اللہ تعالیٰ نے یہ باتیں قرآن کریم میں اوامر نواہی کی صورت میں بتلا دی ہیں اور اپنے آخری رسول حضرت محمد ﷺ کی سیرت طیبہ کے ذریعے سے سارے عالم پر ہمیشہ کے لیے روشن  کر دی ہیں۔ علمائے سنت نے ان اوامر و نواہی کو جو کتاب وسنت میں بیان ہوئے ہیں،آسان زبان میں ایک ترتیب کے ساتھ امت مسلمہ کے سامنے پیش کر دیے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب میں ایک مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والے تمام مسائل کو ایک خاص ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ قاری باآسانی اپنے مسائل کو قران و سنت کے مطابق حل کر سکے۔   

Weight 1250 g
Dimensions 17 × 24 × 6 cm
Author

Muhammad Subhi Hassan Hallaq

Translator

Maulana Umar Farooq Syyedi

Binding

Hardback

Pages

710

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.