فتاوٰی الصیام

130.00

شیخ محمد بن صالح العثیمین / شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین  | دارالسلام

زیر نظر کتاب  شیخ محمد بن صالح العثیمین اور شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین سے کئے گئے ان استفسارات و جوابات کا مجموعہ ہے کہ جسے مکتبہ دارالسلام نے اُردو کے قالب میں ڈھال کر شائع کیا ہے ۔ اس کتاب میں روزوں اور اس کے متعلقات کو استفسارات و جوابات کی شکل میں مرتب کیا گیا ہے۔ تراویح، روزہ اور زکوٰۃ کے بنیادی احکام کے بیان کے ساتھ ساتھ عصر حاضر میں پیش آمدہ مسائل کا حل بھی قرآن و حدیث کی نصوص سے واضح کردیا گیا ہے۔

10 in stock

روزہ  اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے او راس کسی تشریحات سے متعلق احکام کی صورت میں قرآن و حدیث میں جابجا راہنمائی ملتی ہے۔ قرآن و حدیث کی نصوص کو سامنے رکھتے ہوئے فقہاء کرام نے اپنے اپنے زمانے کے روزوں سے متعلقہ مسائل کو اجاگر کیا ہے۔

زیر نظر کتاب  شیخ محمد بن صالح العثیمین اور شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین سے کئے گئے ان استفسارات و جوابات کا مجموعہ ہے کہ جسے مکتبہ دارالسلام نے اُردو کے قالب میں ڈھال کر شائع کیا ہے ۔ اس کتاب میں روزوں اور اس کے متعلقات کو استفسارات و جوابات کی شکل میں مرتب کیا گیا ہے۔ تراویح، روزہ اور زکوٰۃ کے بنیادی احکام کے بیان کے ساتھ ساتھ عصر حاضر میں پیش آمدہ مسائل کا حل بھی قرآن و حدیث کی نصوص سے واضح کردیا گیا ہے۔

Weight 130 g
Dimensions 14 × 20 × 3 cm
Author

Abdullah bin Abdul Rahman al-Jibreen, Muhammad bin Salih Al-Uthaimeen

Binding

Softcover

Pages

94

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.