عقیدہ اہلسُنت والجماعت

100.00

 فضيلة الشيخ محمد بن صالح العثيمين | دارالسلام

100 in stock

Categories: ,

اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور اس کے اسماء وصفات کے احکام، فرشتوں، اللہ تعالیٰ کی کتابوں، رسولوں، روز قیامت اور اچھی بری تقدیر پر ایمان کے ابواب اہلسنت والجماعت کے عقیدہ کے مطابق بیان کیےگئے ہیں۔

مرتب نے بہت خوش اسلوبی سے اس کے مضامین کو یکجا کرکے کتاب کو نفع بخش بنا دیا ہے اور عقائد کے بہت سے ایسے قیمتی فوائد بھی شامل کردیئے ہیں جنہیں ہر طالب علم، بلکہ ہر مسلم جاننے کا محتاج ہے، جو عقیدہ کی دیگر تالیفات میں نہیں پائے جاتے۔

Weight 100 g
Dimensions 12 × 17 × 2 cm
Author

Muhammad bin Salih Al-Uthaimeen

Binding

Softcover

Pages

88

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.