طبِّ نبوی ﷺ: جسمانی اور روحانی امراض کا نبوی ﷺ طریقِ علاج

1,200.00

امام ابنِ قیّم | دارالسلام

زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی ﷺ‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے۔ بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔

30 in stock

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیاتِ مبارکہ میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ 
زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی ﷺ‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے میل نہیں کھاتے۔ بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از حد ضروی ہیں۔

Weight 1200 g
Dimensions 17 × 24 × 8 cm
Author

Imam Ibn Qayyim Al-Jauziyah

Translator

Maulana Attaullah Sajid

Binding

Hardback

Pages

584

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.