سچے خوابوں کے سُنہرے واقعات

220.00

ثناء اللہ سیالکوٹی  | دارالسلام

 سچے خوابوں کے سنہرے واقعات  کے زیر عنوان یہ کتاب جملہ انبیائے کرام خصوصاً سید الانبیاء محمد ﷺ اور صحابہ کرام کے خوابوں پر مبنی ہے اور بڑے مبارک اور مستند اسباق کی آئینہ دار ہے۔ اس میں اچھے خوابوں اور بُرے خوابوں کی حقیقت بھی بتائی گئی ہے۔ ہر شخص کی آنکھیں خواب دیکھتی ہیں۔ اس لیے تعبیر کے عرفان اور ارفع اسباق و مقاصد کے لیے اس دلچسپ اور بصیرت افروز کتاب کا مطالعہ ضرور کیجیے۔

10 in stock

خواب کسی بھی فرد کے ذہنی رویے اور دماغی رجحانات کا اندازہ لگانے کا بہترین ذریعہ مانے جاتے ہیں۔ آج کل کے ماہرینِ نفسیات اپنی تحقیق کی بنا پر اس امر کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں کہ اچھے اور خوشگوار خواب بہتر مستقبل کی تعمیر میں بڑی مدد دیتے ہیں۔ اس لیے کسی شخص کا اچھے خواب دیکھنا اس کے خوش آئند مستقبل کی اولین علامت ہے۔

`سچے خوابوں کے سنہرے واقعات` کے زیر عنوان یہ کتاب جملہ انبیائے کرام خصوصاً سید الانبیاء محمد ﷺ اور صحابہ کرام کے خوابوں پر مبنی ہے اور بڑے مبارک اور مستند اسباق کی آئینہ دار ہے۔ اس میں اچھے خوابوں اور بُرے خوابوں کی حقیقت بھی بتائی گئی ہے۔ ہر شخص کی آنکھیں خواب دیکھتی ہیں۔ اس لیے تعبیر کے عرفان اور ارفع اسباق و مقاصد کے لیے اس دلچسپ اور بصیرت افروز کتاب کا مطالعہ ضرور کیجیے۔

Weight 361 g
Dimensions 14 × 3 × 21 cm
Author

ثناءاللہ سیالکوٹی

Binding

Hardback

Pages

216

Language

اردو

Publisher

دار السلام

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.