رمضان – روحانی، ذہنی اور جسمانی تفریح کے 30 دن

350.00

عبد اللہ علی عبدالغنی | دارالسلام

رمضان میں ہم ہر روز ایک نئے عزم اور ارادے کے ساتھ یہ تہیہ کرسکتے ہیں کہ ہمیں آج کیا کام کرنا ہے۔ تھوڑی سی محنت ، تھوڑی سی جدوجہد اور عزم و ارادہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔

20 in stock

یہ کتاب زیادہ بڑی نہیں۔ عام لوگوں کے لیے ہے, عام فہم ہے.

وہ لوگ جو رمضان میں اپنی زندگی میں انقلاب لانا چاہتے ہیں, بلاشبہ رمضان ان کی زندگی کو نئے سرے سے تشکیل دیتا ہے۔ یہ ایک روزنامچہ ہے۔

رمضان میں ہم ہر روز ایک نئے عزم اور ارادے کے ساتھ یہ تہیہ کرسکتے ہیں کہ ہمیں آج کیا کام کرنا ہے۔ تھوڑی سی محنت ، تھوڑی سی جدوجہد اور عزم و ارادہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔

Weight 260 g
Dimensions 17 × 24 × 5 cm
Author

Abdullah Ali Abdul Ghani

Binding

Softcover

Pages

111

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.