دعائیں ہماری حفاظت کا قلعہ اور ہمارا سب سے موثر اسلحہ ہے۔ اس شہرہ آفاق کتاب میں دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے ہر ضرورت، ہر حاجت اور ہر تقاضے کی دعا درج ہے۔ مستند، مسنون اور مقبول دعاوں کا یہ مرقع آسان اردو ترجمے کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔
یہ دعائیں پڈھیے، انھیں زبانی یاد کیجیے، ان کے معنی و مفاہیم سے آگاہی حاصل کیجئے اور اپنی ہر حاجت اس بارگاہِ رحمٰن و رحیم میں پیش کیجئے جو اپنی چوکھٹ پر آنے والوں کو کبھی میوس نہیں کرتا۔
Reviews
There are no reviews yet.