تفسیر احسن الکلام پاکٹ

880.00

ڈاکٹر محمد محسن خان/حافظ صلاح الدین یوسف/دارالسلام

تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔

20 in stock

Categories: ,

تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔

دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے، سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Weight 192 g
Dimensions 8 × 4 × 12 cm
Compiler

ڈاکٹر محمد مُحسن خان

Translator

حافظ صلاح الدین یوسف, مولانا محمد عبدالجبّار

Binding

Softcover

Pages

1141

Publisher

دار السلام

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.