ترجمہ و تفسیر تیسواں پارہ

280.00

قرآن حکیم سرچشمہ رشدوہدایت اور منبع خیر وبرکت ہے، یوں تو دینی رہنمائی ،دین اسلام کی حقانیت، توحید کے بیان اور کفر و شرک کے ابطال کےلیے پورا قرآن ہی مجسم ہدایت ہے، لیکن عقائد کی اصلاح، جنت کی ترغیب، روز قیامت کی ہولناکیوں اور جہنم سے ترہیب تیسویں پارے میں زیادہ بیان ہوئی ہے۔ 
نیزاس پارہ میں تزکیہ نفس اور اصلاح نفس پر زیادہ زور دیا گیاہے۔ اختصاروجامعیت کے اعتبار سے بھی یہ پارہ خاص اہمیت کا حامل ہے، اس اہمیت کے پیش نظر ادارہ دار السلام نے اس پارہ کو الگ جلد میں شائع کیاہے تاکہ عوام الناس میں قرآن پڑھنے کاذوق اجاگر ہو اور وہ قرآنی تعلیمات سے کما حقہ بہرہ مند ہوسکیں

25 in stock

Categories: ,

Weight 300 g
Dimensions 14 × 21 × 4 cm
Commentator

Hafiz Salahuddin Yusuf

Binding

Hardback

Pages

180

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.