(V1)انسائیکلوپیڈیا سیرت صحابئہ کرام

1,430.00

حافظ محمد ابراھیم طاہر کیلانی | دارالسلام

صحابہ کرام جیسی تاريخ سازمقدس شخصيات کی علمی، اخلاقی، فقہی اورعسکری بصيرت سےآگہی کا نورحاصل کرنےکے ليے يہ انسائیکلوپیڈیا دارالسلام کے قارئی  کی خدمت ميں پيش کيا جارہاہے۔

20 in stock

Categories: ,

صحابئہ کرامؓ کی زندگی اوران کی سوانح ميں ہمارےليےروشن مثاليں ہيں۔ وہ چمکتےدمکتےستارے ہيں جنہوں نے براہ راست اللہ کے رسولﷺ کے رخ انوارکی زيارت کا شرف حاصل کيا۔ اںہوں ںےاللہ کے رسولﷺ کی مجالست وصحبت کےمزےاٹھاۓ اور براہ راست آپ سےفيوض وبرکات حاصل کيں۔ ان کا تزکيہ نفس کا ئنات کےامامﷺ نے بنفس نفيس فرمايا۔ ان کی زندگی ہمارے ليےمشعل راہ ہے ہرصحابي کی زندگی بہت خوبصور، باعث اقتداء اور روشن مثال ہے۔

ان تاريخ سازمقدس شخصيات کی علمی، اخلاقی، فقہی اورعسکری بصيرت سےآگہی کا نورحاصل کرنےکے ليے يہ انسائیکلوپیڈیا دارالسلام کے قارئی  کی خدمت ميں پيش کيا جارہاہے۔

ہماری خواہش ہےکہ اس نورکوزندگی کی گزرگاہوں کےان تاريک گوشوں تک پھيلا دياجاۓ جہاں اجالےکی اشدضرورت ہے۔

Dimensions 17 × 8 × 24 cm
Author

حافظ محمد ابراھیم طاہر کیلانی

Binding

Hardback

Language

اردو

Publisher

دار السلام

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.