(مزاہب عالم، فرقوں، مسالک اور تحريکوں پر انسائیکلوپیڈیا(2 جلد

1,980.00

عبدالمالک مجاہد | دارالسلام

يہ کتاب اس لائق ہےکہ اسےخصوصا اہل سنت وجماعت کی فکر کےعلمبردارمدارس، درسگاہوں، کالجز، يونيورسٹيوں اوراسکولوں کےنصاب ميں شامل کياجاۓ؛ تاکہ نئی نسل اسلام کےنام پرگمراہ کرنےغيراسلامی افکارکی يلغارسےبچ سکے،صحيح اسلامی عقائد سےواقف ہوسکے، اسلام کےسوا مذاہب کی اصل حقيقت سےآگاہ ہوسکے، اسلام سے برگشتہ کرنے والی عصرحاضرکی تحريکوں کے رحجانات کوقرآن وسنت کی کسوٹی پررکھ سکے۔

12 in stock

Categories: , ,

 

دوجلدوں پرمشتمل اس انسائیکلوپیڈیاميں126 جماعتوں، تحريکوں اورتنظيموں کامستند تعارف ہے۔ اس ميں مندرجہ ذيل سوالات کےجوابات ہزاروں صفحات کےمطالعہ کا نچوڑہيں۔

۔ اسلام کياہے؟
۔ اہل سنت والجماعت کےعقائد کيا ہے؟
۔ اہل سنت سےمختلف عقائدرکھنےوالےفرقےکب کيسےاورکيوں ابھرے؟

۔ فقہی مسلک کس طرح اورکيوں معرض وجودميں آے؟

۔ اصلاحی تحريکيں کب، کہاں اورکيوں پيداہوئيں؟

۔ تصوف اورصوفياء کيا ہيں،ان کےمشہوراسکولوں کےافکارکالب لباب کيا ہے؟

۔انتہاءپسندی اورتکفيری ذہنيت رکھنےوالی جماعتيں کيوں کب اورکيسے پيدا ہوئيں؟

۔اسلامی خلافت کی علمبردارجماعتوں کاپس منظرکيا ہے؟

۔ نسل پرستی کی داعی تحريکيں کيونکرقائم ہوئيں؟

۔خدمت اورانسانيت کےنام پرعالمی سطح پراسلام کےخلاف کام کرنےوالی خطرناک ترين تنظيمیں کون کون سی ہيں اوران کاطریق کارکياہے-

يہ کتاب اس لائق ہےکہ اسےخصوصا اہل سنت وجماعت کی فکر کےعلمبردارمدارس، درسگاہوں، کالجز، يونيورسٹيوں اوراسکولوں کےنصاب ميں شامل کياجاۓ؛ تاکہ نئی نسل اسلام کےنام پرگمراہ کرنےغيراسلامی افکارکی يلغارسےبچ سکے،صحيح اسلامی عقائد سےواقف ہوسکے، اسلام کےسوا مذاہب کی اصل حقيقت سےآگاہ ہوسکے، اسلام سے برگشتہ کرنے والی عصرحاضرکی تحريکوں کے رحجانات کوقرآن وسنت کی کسوٹی پررکھ سکے۔

Weight 2359 g
Dimensions 17 × 6 × 24 cm
Author

ڈاکٹر محمد لیئق اللہ خان

Binding

Hardback

Pages

1350

Language

اردو

Publisher

دار السلام

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.