رجالِ قرآن: وہ مردانِ حق جن کے بارے میں قرآن نازل ہوا (7 مجلدات)

Sale!

3,500.00 3,150.00

دار السلام | ڈاکٹر عبد الرحمٰن عمیرہ

رجالِ قرآن: وہ مردانِ حق جن کے بارے میں قرآن نازل ہوا

7 in stock

آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے ، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کے اخلاق و کردار کیسے تھے اور انہوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔

`رجالِ قران` کے فاضل مولف ڈاکٹر عبدالرحمن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انہوں نے بالکل کہانی کے انداز میں ان صحابہ کرام کی سیرت اس کتاب میں بیان کی ہے جن کے بارے میں قران کریم میں آیات نازل ہوئی ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا، کتاب میں موجود واقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے نہایت قیمتی درس موجود ہیں۔   

Dimensions 14 × 21 × 6 cm
Author

Dr Abdul Rahman Umerah

Binding

Hardback

Pages

1600

Language

Urdu

Publisher

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.